کونسل اجلاس جمعہ کو ہوگا
کراچی(این این آئی) بلدیہ عظمیٰ کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت جمعہ کو تین بجے سہ پہر، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔
بلدیہ عظمیٰ کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت جمعہ کو تین بجے سہ پہر، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔