ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار

ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائدآباد پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم ہوائی فائرنگ کر کے فرار ہو گیا تھا۔ایس ایچ او قائدآباد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ملزم کے قبضے سے پستول اور ایمونیشن برآمدکرلیا گیا۔ ملزم کی شناخت احتشام ولد محمد صابر کے نام سے ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں