کورنگی میں لوٹ مار کی وارداتیں معمول بن گئیں

کورنگی میں لوٹ مار کی وارداتیں معمول بن گئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کورنگی میں دن ہو یا رات، لوٹ مار کی وارداتیں معمول بن گئیں۔

کورنگی نمبر 6 مارکیٹ کے قریب دن دیہاڑے گیس سلنڈر کی دکان میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے ۔فوٹیج کے مطابق دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے واردات کی۔ دو ملزمان دکان کے باہر الرٹ کھڑے رہے جبکہ دو نقاب پوش افراد دکان میں داخل ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں