وزیرجامعات کا نوٹس
کراچی(اے پی پی)وزیرِ جامعات محمد اسماعیل راہو نے میٹرک بورڈ میں امتحانی مراکز کی تبدیلی اور موصول ہونے والی شکایات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری جامعات سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیرِ جامعات محمد اسماعیل راہو نے میٹرک بورڈ میں امتحانی مراکز کی تبدیلی اور موصول ہونے والی شکایات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری جامعات سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔