مقابلے میں ڈاکو ہلاک

مقابلے میں ڈاکو ہلاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ابراہیم حیدری میں پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ اس کا ساتھی زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

ابراہیم حیدری میں پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ اس کا ساتھی زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں