سیوریج لائن کاکام شروع

 سیوریج لائن کاکام شروع

کراچی(این این آئی) میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبد اللہ مراد کی ذاتی کوششوں سے ملیر 15 سے عظیم پورہ قبرستان تک 42 انچ کی سیوریج لائن کی پائپ لائن بچھائی جارہی ہے۔

میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبد اللہ مراد کی ذاتی کوششوں سے ملیر 15 سے عظیم پورہ قبرستان تک 42 انچ کی سیوریج لائن کی پائپ لائن بچھائی جارہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں