چھالیہ کا اسمگلر گرفتار

چھالیہ کا اسمگلر گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ سرجانی پولیس نے چھالیہ اور گٹکاماوا کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم نعمت اللہ کو گرفتار کر کے ٹرک سے 117 بوروں میں موجود 1267 کلو چھالیہ اور 245 پڑیاں برآمد کرلیں۔

تھانہ سرجانی پولیس نے چھالیہ اور گٹکاماوا کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم نعمت اللہ کو گرفتار کر کے ٹرک سے 117 بوروں میں موجود 1267 کلو چھالیہ اور 245 پڑیاں برآمد کرلیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں