ملزمان سے منشیات برآمد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ فریئر پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان انصار احمد اور خیر محمد کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 1130 گرام چرس برآمد کرلی۔ ملزمان کے زیرِ استعمال رکشہ بھی تحویل میں لے لیا۔
تھانہ فریئر پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان انصار احمد اور خیر محمد کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 1130 گرام چرس برآمد کرلی۔ ملزمان کے زیرِ استعمال رکشہ بھی تحویل میں لے لیا۔