موٹرسائیکل سوارکوہلاک

موٹرسائیکل سوارکوہلاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڑی پور ہاکس بے ٹھنڈی سڑک کے قریب ٹریفک حادثہ، تیز رفتار نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا ،متوفی کی شناخت محمد قاسم کے نام سے ہوئی۔

ماڑی پور ہاکس بے ٹھنڈی سڑک کے قریب ٹریفک حادثہ، تیز رفتار نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا ،متوفی کی شناخت محمد قاسم کے نام سے ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں