فائرنگ کے پراسرار واقعات میں 2افراد زخمی

فائرنگ کے پراسرار واقعات میں 2افراد زخمی

کراچی(سٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں پراسرار فائرنگ کے واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق ناظم آباد 3 نمبر کے قریب گولی لگنے سے اسرار احمد زخمی ہوگیا،ادھر اورنگی ٹاؤن قطر اسپتال کے قریب گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا زخمی شخص کی شناخت خرم کے نام سے ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں