نئے فائر اسٹیشنز کے قیام کے فیصلے کی ستائش

نئے فائر اسٹیشنز کے قیام  کے فیصلے کی ستائش

کراچی (این این آئی)آل پاکستان فائر اینڈ ریسکیو ورکرز ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی چیئرمین غلام محمد ناز نے کے ایم سی کی جانب سے کراچی میں نئے فائر اسٹیشنز کے قیام کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے۔

 کہ محض 22 سے 24 فائر اسٹیشنز کراچی کی تین کروڑ کی آبادی کے لیے ناکافی ہیں لہذا نئے فائر اسٹیشنز کا قیام ازحد ضروری ہے لیکن اس سے قبل خستہ حال اور بغیر بلڈنگز کے قائم اسٹیشنز کی پہلے اپ گریڈ یشن کی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں