ہوائی فائرنگ کاملزم دولہاگرفتار

ہوائی فائرنگ کاملزم  دولہاگرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بلدیہ ٹاؤن میں اپنی شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا دولہاارباز خان پکڑا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے انور سلطانہ نامی ایک خاتون زخمی ہوگئی تھی۔

بلدیہ ٹاؤن میں اپنی شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا دولہاارباز خان پکڑا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے انور سلطانہ نامی ایک خاتون زخمی ہوگئی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں