ڈی ایچ اے میں شجرکاری مہم کا آغاز

ڈی ایچ اے میں شجرکاری  مہم کا آغاز

کراچی (این این آئی)ڈی ایچ اے کراچی میں ماحول دوست درختوں کی مرحلہ وار شجرکاری مہم کا آغازکردیا گیا۔کونوکارپس کی جگہ 3600 ماحول دوست درخت لگائے جائینگے ،مہم 4 ماہ تک جاری رہے گی۔

ڈی ایچ اے کراچی میں ماحول دوست درختوں کی مرحلہ وار شجرکاری مہم کا آغازکردیا گیا۔کونوکارپس کی جگہ 3600 ماحول دوست درخت لگائے جائینگے ،مہم 4 ماہ تک جاری رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں