سڑک کی استرکاری مکمل
کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال بلاک 5میں سڑک کی استرکاری کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ چیئرمین ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے نعمان سینٹر سے چلڈرن اسپتال تک جانے والی سڑک کے کاموں کا معائنہ کیا۔
گلشن اقبال بلاک 5میں سڑک کی استرکاری کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ چیئرمین ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے نعمان سینٹر سے چلڈرن اسپتال تک جانے والی سڑک کے کاموں کا معائنہ کیا۔