چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ فیصل کالونی میں چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔مقتول کی شناخت 30 سالہ محمد شاہ کے نام سے ہوئی ۔پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا ۔ملزم نے چھری کے وار کرکے محمد شاہ نامی شخص کو قتل کردیا ۔مقتول اور ملزم دونوں نشے کے عادی ہیں۔
شاہ فیصل کالونی میں چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔مقتول کی شناخت 30 سالہ محمد شاہ کے نام سے ہوئی ۔پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا ۔ملزم نے چھری کے وار کرکے محمد شاہ نامی شخص کو قتل کردیا ۔مقتول اور ملزم دونوں نشے کے عادی ہیں۔