راہگیر خاتون جاں بحق
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے معمار موڑ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔متوفیہ کی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ لاش قانونی کارروائی کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔
سپر ہائی وے معمار موڑ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔متوفیہ کی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ لاش قانونی کارروائی کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔