زہر خورانی سے ہلاکت

زہر خورانی سے ہلاکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ مجاہد مسلم کالونی کے قریب گھر میں زہر خورانی سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ہلاک شخص کی شناخت خلیل احمد کے نام سے ہوئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تحقیقات کی جارہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں