شیشہ کیفے کے خلاف کامیاب کارروائی ،6ملزمان زیر حراست
کراچی (آئی این پی)بوٹ بیسن پولیس نے الاسکا کیفے پر چھاپہ مارا، جہاں شیشہ (حقہ) کے استعمال کی اطلاع تھی۔
کارروائی کے دوران شیشہ چلانے اور استعمال کرنے پر 6 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا،کارروائی کے دوران کیفے کا مالک فرار ہوگیا۔