آن لائن منشیات فروخت کرنے والے گرفتار

آن لائن منشیات فروخت  کرنے والے گرفتار

کراچی(اے پی پی)اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ سی آئی اے پولیس کراچی نے سول انٹیلی جنس ایجنسی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے آن لائن منشیات فروخت کرنے میں ملوث 2 ملزمان کوگرفتار کرلیا ہے۔

ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر سمیع اﷲ سومرو کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت نعیم ولد منظور اور محمد کاشف ولد محمد سلیم کے نام سے ہوئی ۔کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے 225 گرام آئس برآمد کی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں