انتظامیہ کی تردید

 انتظامیہ کی تردید

کراچی (این این آئی)جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے انجمن اساتذہ کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں عائد کیے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الزامات لگانے والوں کے پاس اپنے دعوؤں کے حق میں ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں۔

جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے انجمن اساتذہ کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں عائد کیے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الزامات لگانے والوں کے پاس اپنے دعوؤں کے حق میں ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں