بلوچستان میں شہید فوجی جوان سکھر میں سپرد خاک

بلوچستان میں شہید فوجی  جوان سکھر میں سپرد خاک

سکھر(بیورو رپورٹ)بلوچستان میں شہید سکھر کے علاقے نیوپنڈ کے فوجی جوان فدا حسین سومرو کی نماز جنازہ نیو پنڈ گراؤنڈ میں اد اکی گئی۔۔

، بعد ازاں انہیں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا، شہید فوجی کی آخری رسومات میں بریگیڈیئر جمیل احمد سمیت دیگر فوجی افسران نے شرکت کی۔ اور شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں