بلدیہ عظمیٰ کی کونسل اجلاس آج ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر )بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت ہفتہ (آج)کو تین بجے سہ پہر، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت ہفتہ (آج)کو تین بجے سہ پہر، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔