نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش برآمد

 نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش برآمد

کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے احسن آباد میں نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش ملی ہے ۔

پولیس نے کہا کہ لڑکی کی موت بظاہر طبعی لگتی ہے ، مزید تحقیقات کر رہے ہیں،لڑکی کی رات گئے طبیعت خراب ہوئی تھی، انسٹیٹیوٹ میں اسپتال بھی ہے ۔ پولیس نے کہا کہ لڑکی نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں