پانی کابحران ، مافیا کی چاندی
کراچی (سٹی ڈیسک)لائنز ایریا میں پانی کی قلت شدت اختیار کرگئی ، لائنزایریا (گلشن ظہور)یوسی دس سیکٹر ون اے وارڈ 1 میں کئی روزسے پانی کی فراہمی بند ہے جس کے باعث شہری مہنگے داموں ٹینکرز خریدنے پر مجبور ہیں ۔
لائنز ایریا میں پانی کی قلت شدت اختیار کرگئی ، لائنزایریا (گلشن ظہور)یوسی دس سیکٹر ون اے وارڈ 1 میں کئی روزسے پانی کی فراہمی بند ہے جس کے باعث شہری مہنگے داموں ٹینکرز خریدنے پر مجبور ہیں ۔