تھانہ گلبہار پولیس مقابلہ 2ملزمان گرفتار،ایک زخمی

تھانہ گلبہار پولیس مقابلہ  2ملزمان گرفتار،ایک زخمی

کراچی (آئی این پی)تھانہ گلبہار پولیس نے حاجی مرید گوٹھ، نزد لیاری ایکسپریس وے کی حدود میں مقابلے کے دوران دوملزمان کوگرفتار کر لیا ۔۔۔

گرفتار ملزمان کی شناخت محسن خان ولد ارشد خان (زخمی)اور فائق ولد رفیق کے نام سے ہوئی ۔ملزمان کے قبضے سے پستول،  موٹر سائیکل اور ایک موبائل فون برآمد کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں