نوابشاہ:دوران حراست نوجوان کے قتل پراے ایس آئی گرفتار

نوابشاہ:دوران حراست نوجوان کے قتل پراے ایس آئی گرفتار

نوابشاہ (بیورو رپورٹ)پولیس حراست کے دوران نوجوان کی ہلاکت کے مقدمے میں ایف آئی اے نے روپوش بی سیکشن تھانے کے اے ایس آئی نظر محمد کو گرفتار کر لیا، مقدمے میں نامزد دو ایس ایچ اوز سمیت پانچ افسران پہلے ہی ضمانت پر ہیں، جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پولیس حراست کے دوران نوجوان کی ہلاکت کے مقدمے میں ایف آئی اے نے روپوش بی سیکشن تھانے کے اے ایس آئی نظر محمد کو گرفتار کر لیا، مقدمے میں نامزد دو ایس ایچ اوز سمیت پانچ افسران پہلے ہی ضمانت پر ہیں، جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں