آن لائن منشیات فروش گرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپیشل انویسٹی گین یونٹ نے بریگیڈ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے آن لائن منشیات فروشی میں ملوث ملزم فیصل ولد اشفاق کوگرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 105گرام آئس برآمدہوئی۔
اسپیشل انویسٹی گین یونٹ نے بریگیڈ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے آن لائن منشیات فروشی میں ملوث ملزم فیصل ولد اشفاق کوگرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 105گرام آئس برآمدہوئی۔