شکار پور:حادثے میں جاں بحق جماعت اسلامی کے رہنما سپرد خاک

شکار پور:حادثے میں جاں بحق جماعت اسلامی کے رہنما سپرد خاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شکارپورمیں جمعہ کے روز روڈ حادثے میں جاں بحق جماعت اسلامی تحصیل لکھی غلام شاہ کے امیرمولانا طارق سہندڑو کی آبائی گاؤں محمد عظیم سہندڑو میں تدفین کردی گئی۔۔۔

 نمازجنازہ میں جماعت اسلامی کے ذمے داران، سیاسی سماجی رہنما،علمائے کرام معززین علاقہ ودیگر نے شرکت کی۔ مرحوم تنظیمی پروگرام میں شرکت کے لیے جارہے تھے کہ سامنے سے تیزرفتارکار نے انہیں ہٹ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں