کرنٹ سے نوجوان چل بسا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا رشید آباد کاکڑ کمپاؤنڈ کے قریب کارخانے میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 30 سالہ شخص جاں بحق ہوگیاجسکی شناخت عابد ولد ناظم حسین کے نام سے ہوئی ۔
سائٹ ایریا رشید آباد کاکڑ کمپاؤنڈ کے قریب کارخانے میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 30 سالہ شخص جاں بحق ہوگیاجسکی شناخت عابد ولد ناظم حسین کے نام سے ہوئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments