چلتی کار میں آگ بھڑک اٹھی

 چلتی کار میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی(این این آئی) راشد منہاس روڈ پر لکی ون مال کے قریب ایک کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔

 واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کا عملہ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچا اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ اتنی شدید تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے اس نے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، تاہم فائر فائٹرز کی فوری کارروائی کے باعث آگ کو اطراف میں پھیلنے سے روک لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...