نوجوان حادثے کی نذر
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کریم آباد انڈر بائی پاس میں حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
کریم آباد انڈر بائی پاس میں حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق متوفی حنین حسین آباد کا رہائشی اور کمپیوٹر سائنس فرسٹ ایئر کا طالبعلم تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments