چرس برآمد، 2ملزمان گرفتار

چرس برآمد، 2ملزمان گرفتار

کراچی(این این آئی)قائد آباد پولیس نے رکشے میں سوار 2 ملزمان فقیر سعید ولد گلزار شاہ اور بخت شاد خان ولد نوشاد خان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 41 کلو چرس برآمد کرلی۔

قائد آباد پولیس نے رکشے میں سوار 2 ملزمان فقیر سعید ولد گلزار شاہ اور بخت شاد خان ولد نوشاد خان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 41 کلو چرس برآمد کرلی۔پولیس نے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...