ایس پیز کے تبادلے وتقرریاں
کراچی(آئی این پی)سندھ پولیس کے اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل ایڈمینسٹریشن انیل حیدر کا تبادلہ ایس پی کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سکھر جبکہ اے آئی جی پی ایڈمنسٹریشن کا اضافی چارج بشیر احمد بروھی کو دے دیا گیا۔
سندھ پولیس کے اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل ایڈمینسٹریشن انیل حیدر کا تبادلہ ایس پی کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سکھر جبکہ اے آئی جی پی ایڈمنسٹریشن کا اضافی چارج بشیر احمد بروھی کو دے دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments