چھ سالہ بچہ زیرِ زمین ٹینک میں گر کر ڈوب گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن میں واقع ایک مکان میں چھ سالہ بچہ حسنین گھر میں موجود پانی کے زیرِ زمین ٹینک میں گر کر ڈوب گیا۔
بچے کی لاش کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ریسکیو ذرائع کے مطابق ورثاء بغیر کسی قانونی کارروائی کے اسپتال سے لاش کو اپنے ہمراہ لے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments