آرمی بھرتی سینٹر پنوعاقل کا اعلامیہ

آرمی بھرتی سینٹر پنوعاقل کا اعلامیہ

پڈعیدن (نمائندہ دنیا)پاکستان آرمی بھرتی مرکز پنو عاقل کے ایک اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ آرمی میں بطور جونیئر کمیشنڈ آفیسر (نائب خطیب،سپاہی جنرل ڈیوٹی،سپاہی ڈرائیور،سپاہی، ٹیکنیکل، کلرک، کک، سینٹری ورکر کیلئے آن لائن رجسٹریشن یکم ستمبر سے 23 نومبر 2023 تک جاری ہے۔ امیدوار اپنے ساتھ میٹرک/انٹر کے اصل تعلیمی اسناد/مارک شیٹ، قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل، پی آر سی ساتھ لائیں۔

پاکستان آرمی بھرتی مرکز پنو عاقل کے ایک اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ آرمی میں بطور جونیئر کمیشنڈ آفیسر (نائب خطیب،سپاہی جنرل ڈیوٹی،سپاہی ڈرائیور،سپاہی، ٹیکنیکل، کلرک، کک، سینٹری ورکر کیلئے آن لائن رجسٹریشن یکم ستمبر سے 23 نومبر 2023 تک جاری ہے۔ امیدوار اپنے ساتھ میٹرک/انٹر کے اصل تعلیمی اسناد/مارک شیٹ، قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل، پی آر سی ساتھ لائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...