نوابشاہ کے صحافی ایاز ڈاہری کے بیٹے نے یونیورسٹی آف لندن سے ڈگری حاصل کرلی

نوابشاہ کے صحافی ایاز ڈاہری کے بیٹے نے یونیورسٹی آف لندن سے ڈگری حاصل کرلی

نوابشاہ (بیورو رپورٹ )کراچی ایکسپو سینٹر میں یونیورسٹی آف لندن کے زیر اہتمام ایک پروقار اور تاریخی گریجویشن تقریب ہوئی۔۔۔

 جس میں 3 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات کو قانون (LLB) کی ڈگریاں دی گئیں۔ تقریب میں نوابشاہ سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی ایاز ڈاہری کے فرزند صمد ایاز ڈاہری نے بھی قانون کی ڈگری لیکر اپنے شہروخاندان کا نام روشن کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...