طلائی زیورات اور قیمتی سامان کی چوری میں ملوث ملزمہ گرفتار

طلائی زیورات اور قیمتی سامان  کی چوری میں ملوث ملزمہ گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ فیصل کالونی میں 15 تولے سے زائد طلائی زیورات اور قیمتی سامان کی چوری میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق زیرِ حراست ملزمہ سے مالِ مسروقہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے ۔ملزمہ نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ 29 اگست کو تالا توڑ کر زیورات اور نقدی چوری کی تھی۔حکام کے مطابق ملزمہ کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا ہے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...