نوجوان حادثے کی نذر
کراچی(اسٹاف رپورٹر)حب چوکی کے قریب ٹریفک حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا متوفی کی شناخت 20 سالہ جاوید کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
حب چوکی کے قریب ٹریفک حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا متوفی کی شناخت 20 سالہ جاوید کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments