عباسی شہید اسپتال میں جھگڑا،4افراد زخمی

عباسی شہید اسپتال میں جھگڑا،4افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عباسی شہید اسپتال میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔جھگڑے کے نتیجے میں ڈنڈے لگنے سے چار افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق زخمی افراد کا تعلق نیو کراچی سے ہے ،دونوں گروپوں کا اپنے علاقے میں جھگڑا ہوا تھا،دونوں گروپ جھگڑے کے دوران زخمی افراد کا ایم ایل او کرانے آئے تھے۔

عباسی شہید اسپتال میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔جھگڑے کے نتیجے میں ڈنڈے لگنے سے چار افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق زخمی افراد کا تعلق نیو کراچی سے ہے ،دونوں گروپوں کا اپنے علاقے میں جھگڑا ہوا تھا،دونوں گروپ جھگڑے کے دوران زخمی افراد کا ایم ایل او کرانے آئے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...