راستے بند کرکے عوام کے جمہوری حقوق پر ڈاکا ڈالا جا رہا ،پی ٹی آئی
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے جنرل سیکریٹری ارسلان خالد نے شہر میں کنٹینرز لگا کر راستوں کی بندش، سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں اور پارٹی رہنما حماد اظہر کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
حکومت اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد کو نہیں روک سکتی۔راستے بند کرکے عوام کے جمہوری حقوق پر ڈاکا ڈالا جا رہاہے ۔ کراچی کو کنٹینرستان بنا کر حکومت عوامی ردعمل کو نہیں چھپا سکتی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments