پنگریو:زمین پرمبینہ قبضے کی کوشش، معذور خواتین کا احتجاج
پنگریو (نمائندہ دنیا)پنگریو کے نواحی گاؤں محمد گجر میں زمین پر قبضے کی کوشش کیخلاف دو فریقوں کے درمیان جھگڑے کے۔۔۔
نتیجے میں زخمی معذور خواتین نے اہل خانہ کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے سلطان گجر اور اس کے بیٹوں کے خلاف احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور انہیں ان کا حق دلایا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments