جھاڑیوں سے ایک شخص کی لاش برآمد

جھاڑیوں سے ایک شخص کی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پورٹ قاسم کے قریب جھاڑیوں سے کرنٹ لگی جھلسی ہوئی ایک شخص کی لاش ملی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔حکام نے بتایا کہ متوفی کی لاش کے پاس سے تار کاٹنے کے آلات بھی ملے ، ممکن ہے کہ متوفی ہائی ٹینشن کیبلز کو کاٹتے ہوئے کرنٹ لگنے اور جھلسنے سے ہلاک ہوگیا، تاہم لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...