ساؤتھ پولیس کا چائے خانوں اور ڈھابوں پر کریک ڈاؤن
کراچی(این این آئی)ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے مختلف علاقوں میں چائے خانوں، ڈھابوں اور کھلے مقامات پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مشتبہ افراد کی چیکنگ کی۔۔۔
ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے مختلف علاقوں میں چائے خانوں، ڈھابوں اور کھلے مقامات پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مشتبہ افراد کی چیکنگ کی۔کارروائی کے دوران تلاش کے آلات کے ذریعے مشتبہ افراد کی جانچ پڑتال کی گئی جبکہ ملازمین کے کوائف بھی چیک کرکے ان کی تصدیق کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments