جیکب آباد:بلوچستان آٹا اسمگل کی کوشش ناکام،ایک ٹرک، 6رکشے پکڑے گئے

جیکب آباد:بلوچستان آٹا اسمگل کی کوشش ناکام،ایک ٹرک، 6رکشے پکڑے گئے

جیکب آباد (نمائندہ دنیا)حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سندھ سے بلوچستان اسمگل ہونیوالے آٹے سے بھرے 6 رکشے اور ایک ٹرک ڈرائیوروں سمیت پکڑ لیے ۔پولیس کے مطابق گاڑیاں تحویل میں لی گئیں، جن کے ذریعے آٹا سندھ سے بلوچستان اسمگل کیا جا رہا تھا۔

حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سندھ سے بلوچستان اسمگل ہونیوالے آٹے سے بھرے 6 رکشے اور ایک ٹرک ڈرائیوروں سمیت پکڑ لیے ۔پولیس کے مطابق گاڑیاں تحویل میں لی گئیں، جن کے ذریعے آٹا سندھ سے بلوچستان اسمگل کیا جا رہا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...