لیاری میں گینگسٹرز کی دوبارہ انٹری کی اطلاعات

لیاری میں گینگسٹرز کی  دوبارہ انٹری کی اطلاعات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لیاری میں گینگسٹرز کی دوبارہ انٹری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جہاں گینگ وار کمانڈر کے بیٹے کے وحشیانہ اقدام کا پتا چلا ہے۔

لیاری میں ایک نوجوان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ موبائل ویڈیو میں نوجوان کو برہنہ کر کے رسیوں سے باندھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ویڈیو کے مطابق تشدد کرنے والے شخص نے پہلے چمڑے کی بیلٹ سے نوجوان کو زدوکوب کیا اور بعد ازاں رسیوں سے جکڑے نوجوان کو ڈنڈے سے بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...