سانگھڑ:پولیس کارروائیوں کے دوران 24گھنٹے میں 26ملزم گرفتار

سانگھڑ:پولیس کارروائیوں کے دوران 24گھنٹے میں 26ملزم گرفتار

سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پولیس کی کارروائیوں کے دوران 24 گھنٹوں میں 26 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، جن سے منشیات، گٹکا، شراب اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ، ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...