سائٹ ایریا کی کمپنی میں آتشزدگی

سائٹ ایریا کی کمپنی میں آتشزدگی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سائٹ ایریا کی ایک کمپنی میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے

۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فارما کمپنی کے ویئر ہاؤس میں آگ لگی، جسے بجھانے کیلئے فائر  طبریگیڈ کی 4 گاڑیوں نے حصہ لیا۔واٹر کارپوریشن حکام کا کہنا تھا کہ کرش پلانٹ ون اور ٹو ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی، آگ پر مکمل قابو پانے تک واٹر ٹینکرز کی فراہمی جاری رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...