ڈکیت خیرو گروہ کے سرغنہ سمیت 6ملزمان گرفتار
کراچی (آن لائن)شہر قائد میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستان رینجرز (سندھ) نے۔۔۔
اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ’’خیرو گروہ‘‘ کے سرغنہ سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان نے اسلحے کے زور پر 15 سے زائد وارداتوں میں شہریوں سے موبائل فون اور نقدی چھیننے کا انکشاف کیا ہے ، جبکہ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، گولیاں، موبائل فون اور نقد رقم بھی برآمد کرلی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments