گڈانی میں سلنڈر دھماکے سے کشتی میں آتشزدگی، ایک شخص لاپتہ

گڈانی میں سلنڈر دھماکے سے  کشتی میں آتشزدگی، ایک شخص لاپتہ

حب (نمائندہ دنیا)گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے قریب کشتی میں آگ لگ گئی، کشتی میں 11افراد سوار تھے۔۔۔

 جن میں سے 10افرد کو بچا لیا گیا، جبکہ ایک شخص لاپتہ ہوگیا جس کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری رہا، ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی میں آگ سلنڈر دھماکے کے بعد لگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...