بیوی سے غیر فطری تعلقات،ملزم کی ضمانت کنفرم ،تحریری فیصلہ جاری
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے بیوی سے زبردستی غیر فطری تعلقات قائم کرنے اور نازیبا ویڈیوز بنانیوالے۔۔
ملزم کی عبوری ضمانت 5لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض کنفرم کردی۔ جسٹس طارق ندیم نے ملزم عون کی عبوری ضمانت کا 7صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔فیصلے میں کہا گیا شکایت کنندہ نے شوہر پر غیر فطری تعلقات قائم کرنے کے الزامات لگائے لیکن میڈیکل وڈی این اے رپورٹس میں ایسی کوئی چیز ثابت نہیں ہوئی ۔